بولیویا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آ گیا
بولیویا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آ گیا لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پچاسی مکانات بھی تباہ ہو گئے، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ،جبکہ متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں حکام کے مطابق سیلاب سے دو شہر بری طرح متاثر ہوئے