علی گوہر کی وزیر اعظم سے ملاقات،حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا
تحریک انصاف کے رہنمااورگھوٹکی سے رکن صوبائی اسمبلی علی گوہرخان مہرنے بھی آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں رکن صوبائی اسمبلی نے وزیراعظم کواپنے حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔