لاہور میں قومی شاہراہوں پر شدید دھند کا راج برقرار ہے
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مانگا منڈی، پتوکی رینالہ خورد، اوکاڑہ ،ساہیوال ،چیچہ وطنی اور میاں چنوں سمیت بیشتر علاقےدھند کی لیپٹ میں ہیں۔، جہاں حد نگاہ صفر سے سوپچاس میٹرہونے کی باعث خانیوال،ملتان،لاہور،ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے کو شدید دھند کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔موٹر وے پولیس نے گاڑیوں پر فوگ لائٹس استعمال کرنے اور دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔