وزیرِ اعظم عمران خان کا ترلائی پناہ گاہ کا اچانک دورہ, قیام پذیر مختلف افراد سے بات چیت
وزیرِ اعظم عمران خان کا ترلائی پناہ گاہ کا اچانک دور ہ ،وزیرِ اعظم نے پناہ گاہ کی انتظامیہ سے پناہ گاہ میں موجود سہولیات اور وہاں آنے والے افراد کے بارے میں استفسار کیا۔ وزیرِ اعظم نے پناہ گاہ میں قیام پذیر مختلف افراد سے بھی بات چیت کی اوران سے پناہ گاہ میں میسر سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔