امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے یوکرین سمیت پانچ ملکوں کا دورہ ملتوی کردیاہے
امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے یوکرین سمیت پانچ ملکوں کا دورہ ملتوی کردیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مورگن Ortagus کے مطابق پومپیونے اختتامِ ہفتہ پر یوکرین، بیلاروس، قازخستان، ازبکستان اورقبرص کادورہ کرناتھا۔امریکی وزیرخارجہ نے کہاکہ یہ دورہ عراق میں ایک ہجوم کے بغداد میں امریکی سفارتخانے پرحملے کے بعد جاری صورتحال کی مسلسل نگرانی کے بعدملتوی کیاگیا