ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران شمال مغربی بلوچستان ، خیبرپختونخوا اورپنجاب کے بالائی علاقوں، اسلام آباد، کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ پنجاب اوربالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھندچھائی رہے گی۔آج (جمعرات) صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور چارکراچی تیرہپشاور نوکوئٹہ پانچگلگت صفرمری منفی ایکاورمظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈ