انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد کو گھر بار چھوڑنا پڑا۔