پنجاب بھر میں این جی اوز کو 15جنوری تک رجسٹریشن کی مہلت

پنجاب بھر میں کام کرنے والی این جی اوز کو 15جنوری تک رجسٹریشن کی مہلت دی گئی ، رجسٹریشن نہ کروانی والی این جی اوز کام کرنے نہیں دیا جائے گا، ڈائریکٹر شوشل ویلفیئر سرگودھا ڈویژن حیسن احمد گوندل نے بتایا کہ سرگودھا سمیت پنجاب بھرمیںرجسٹریشن کا عمل جاری ہے پنجاب حکومت نے سرگودھا سمیت صوبے بھر کام کرنی والی فلاح تنظیموں اور خیراتی اداریوں کی رجسٹریشن 15 جنوری 2021 تک تاریخ دے رکھی ہے ،این جی اوز کی رجسٹریشن کا مقصد آنے اور خرچ کئے جانے والے فنڈز کی جانچ پڑا تال سمیت دیگر امور کی نگرانی بھی کی جاسکے۔