گورنر پنجاب سے بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز کے رکن کی ملاقات
گور نر پنجاب چوہدری سرور سے بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز کے رکن ڈینیل ہنان نے ملاقات کی ہے۔ڈنینل ہنان نے دہشت گردی کے خاتمے اور افغانستان میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔ بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز کے رکن ڈینیل ہنان گور نر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کے دوران دہشت گردی کے خاتمے اور افغانستان میں میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔ لارڈ ڈنینل ہنان نے کہا کہ بر طانیہ دہشت گردی کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے پاکستان کیساتھ ہے۔ گور نر پنجاب چوہدری سرور نے بر طانوی ہاؤس آف لارڈ ز سے افغانستان کو معاشی بدحالی سے بچانے کیلئے کردار اداکر نے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ دنیا افغانستان کے ساتھ کھڑی نہ ہوئی تو امن ایک خواب بن جائیگا