شہبازشریف کاکوئی وژن نہیں ، اپنی ذات سے آگے بڑھ کرنہیں سوچتے ،فوادچودھری
وزیر اعظم عمران خا ن کا گزشتہ روز قومی سلامتی اجلاس میں آنے کا ارادہ تھا شہبازشریف کاکوئی وژن نہیں ، اپنی ذات سے آگے بڑھ کرنہیں سوچتے چھوٹی چھوٹی باتیں کرکے شہبازشریف سمجھتے ہیں ان کی سیاست آگے بڑھے گی بلاول بھٹو نےاجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی عدم موجودگی کاسوال کیاتھا،لگتا ہے شہبازشریف کی بائیکاٹ کی دھمکی میں پیپلزپارٹی شامل نہیں تھی،چھوٹے لوگ بڑے عہدوں پر پہنچ گئےانہیں وزیراعظم کی موجودگی برداشت نہیں