زلفی بخاری نے ریحام خان کے خلاف ہتک عزت مقدمہ کا پہلا راؤنڈ جیت لیا
زلفی بخاری نے ریحام خان کے خلاف ہتک عزت مقدمہ کا پہلا راؤنڈ جیت لیا زلفی بخاری نے روزویلٹ ہوٹل سے متعلق ریحام خان کے الزامات پر عدالت سے رجوع کیا تھا ابتدائی سماعت میں یو ٹیوب ویڈیو میں 4 الزامات اور 4 ٹوئٹس اور ری ٹوئٹس توہین آمیز قرار زلفی بخاری اور ریحام خان کیس کی سماعت لندن کی عدالت میں ہوئی عوامی مفاد میں قومی اثاثوں کی فروخت کے معاملے کو اٹھایا، ریحام خان کا موقف عدالت نے ریحام خان کی وضاحت تسلیم نہیں کی، زلفی بخاری کا موقف قبول کیا