وزیراعظم عمران خان ملک کی تقدیر بدلے گا، شیخ رشید
افغانستان میں پائیدار امن چاہتےہیں۔پاکستان میں امن افغان امن سے مشروط ہے۔۔۔امریکہ کو اڈے نہ دینے کے حوالے سے قوم وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب وزیراعظم نے مجھے کہا کہ آپ لاہور سے الیکشن لڑیں، نالہ لئی منصوبہ مکمل ہونےکےبعد سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا، 15 بار وفاقی وزیر بنا کبھی کرپشن کا الزام نہیں لگا، شیخ رشید وزیراعظم عمران خان ملک کی تقدیر بدلے گا، شیخ رشید قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید وزیراعظم عمران خان ملک کی تقدیر بدلیں گے، افغانستان میں امن پاکستان کے امن کے ساتھ جڑا ہے، افغانستان میں امن چاہتے ہیں، واحد وزیر ہوں جو کابینہ میں آٹے چینی کی قیمت بتاتاہوں،وزیرداخلہ آٹے چینی اور دال کا ریٹ بتانے پر کابینہ میں مذاق اڑایاجاتاہے