گورنر پنجاب نے صنعت کاروں کے وفد کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سفارشات متعلقہ حلقوں تک پہنچانے کی یقین دہانی کر دی
ورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے مختلف انڈسٹری سے وابستہ صنعت کاروں کے وفد کی مہر کاشف یونس کی قیادت میں ملاقات وفد میں ڈاکٹر وقار چوہدری ایڈوائزر سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، کمال میاں، فیصل، اسد عطا اور خرم گلزار اور دیگر شامل تھے وفد نے گورنر پنجاب کو انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کی فلاح بہبود کے لیے اقدامات اٹھائے. گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی کی فلاح بہبود کے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے. گورنر پنجاب بزنس کمیونٹی ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے. گورنر پنجاب زلزلہ ہو یا کورونا وبا بزنس کمیونٹی نے فلاحی کاموں میں ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے. گورنر پنجاب پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق دور حکومت میں پروفیشنل ووکیشنل ٹریننگ کے ادارے قائم کیے. گورنر پنجاب ملک میں ترقی اور خوشحالی لانے لے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پہ کام کیا. گورنر پنجاب حکومتی پالیسیوں میں تسلسل نہ ہو تو انڈسٹری ترقی نہیں کر سکتی. گورنر پنجاب تمام سیاسی پارٹیوں کو چارٹر آف اکانومی پہ دستخط کرنے کی ضرورت ہے. گورنر پنجاب ملک و قوم کے مفاد میں پچھلی حکومت کی اچھی پالیسیوں کو آگے بڑھانا چاہیئے. گورنر پنجاب ٹیکسٹائل سیکٹر ایکسپورٹ کے لحاظ سے ملک کی بہت اہم انڈسٹری ہے.گورنر پنجاب حکومت کاروبار سے وابستہ خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کرے. مہر کاشف انڈسٹری کو مضبوط بنانے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ اداروں کو فروغ دیا جائے. ڈاکٹر وقار چوہدری وفد نے گورنر پنجاب کو کنسٹرکشن انڈسٹری پہ ٹیکس، بجلی کی بلنگ سمیت دیگر مسائل سے آگاہ کیا پہلے بھی انڈسٹری سے وابستہ مختلف وفود سے مل کر ان کے مسائل کے حل کے لیے سفارشات متعلقہ حلقوں تک پہنچائی ہیں. گورنر پنجاب گورنر پنجاب نے وفد کے مسائل کو حل کرنے کے لیے سفارشات متعلقہ حلقوں تک پہنچانے کی یقین دہانی کر دی