نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 8 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی
بجلی کی قیمتوں میں رد بدل ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کے لیے کیا گیابجلی کی قیمتوں میں رد وبدل کااطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین کے علاوہ سب پر ہو گابجلی کی قیمتوں میں رد وبدل کا ریلیف عوام کو آئیندہ بلوں میں فراہم کیا جائے گا،نیپرا حکام