شمالی وزیرستان میں پاک فوج نے دہشت گردوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ جس میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ایک کارروائیاں کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بارہ دہشت گرد مارے گئے، دہشتگرد ہلاک ہونیوالے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑکرفرار ہوگئے۔ دتہ خیل کے ہی علاقے میں فضائی کارروائی کے دوران غیرملکیوں سمیت مزید دس دہشت گرد ہلاک ہوئے، آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حص