الیکشن میں تاخیر کی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائیگی, مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیرصدارت پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ الیکشن میں تاخیر کی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائیگی۔اس موقع پر سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ الیکشن کاالتواپاکستان کو بحران کی طرف دھکیل سکتا ہے۔ پارلیمنٹ سے قانون سازی کا حق سلب کرنا ٹھیک نہیں۔