غربت کے خاتمے کے لیے تما م شعبوں میں کام کر رہےہیں-معاون خصوصی ثانیہ نشتر
پارلیمانی کانفرنس مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے بہترین فورم ہے۔معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا اقتصادی تعاون تنظیم کی پارلیمانی اسمبلی کانفرنس میں سیاحت، ترقی اور غربت کے خاتمے کے حوالے سے خطاب حکومت ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے پالیسی بنارہی ہے۔سیاحت کے فروغ کے لیے190 ملکوں کو ای۔ ویزہ کی سہولت دی گئی۔۔غربت کے خاتمے کے لیے تما م شعبوں میں کام کر رہےہیں