افغانستان میں انتشار سے پاکستان اور تاجکستان دونوں متاثر ہوں گے، افغان امن عمل کامیاب نہ ہوا تو انتشار کا خدشہ ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کی تاجکستان صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس، امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں دہشتگردی بڑھے گی، پاکستان نے افغان امن عمل میں اہم کردار ادا کیا، افغانستان میں انتشار سے پاکستان اور تاجکستان دونوں متاثر ہوں گے، افغان امن عمل کامیاب نہ ہوا تو انتشار کا خدشہ ہے،وزیراعظم دوطرفہ تجارت کیلئے ضروری ہےکہ افغانستان میں امن ہو، افغانستان میں انتشار سے دہشتگردی بڑھے گی،وزیراعظم تاجک صدر کے ساتھ بہت سیر حاصل گفتگو ہوئی، کوشش ہے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کریں، دونوں ممالک کومشترکہ چیلنجز کاسامنا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت بہت اہمیت رکھتی ہے،وزیراعظم افغانستان میں انتشار سے پاکستان اور تاجکستان دونوں متاثر ہوں گے، افغان امن عمل کامیاب نہ ہوا تو انتشار کا خدشہ ہے، وزیراعظم افغانستان کا پر امن حل سب کے لیے بہت ضروری ہے، امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں دہشتگردی بڑھے گی، پاکستان نے افغان امن عمل میں اہم کردار ادا کیا،وزیراعظم عمران خان افغانستان میں سیاسی استحکام چاہتے ہیں، سیاسی استحکام نہ ہوا تو روسی انخلا کے بعد جیسی صورتحال کا خدشہ ہے، تاجکستان میں بھی پانی کا انحصار گلیشیئرز پر ہے،وزیر اعظم