ملک میں کوروناکیسز کی شرح میں بتدریج کمی
ملک میں کوروناکیسز کی شرح میں بتدریج کمی ۔ مثبت کیسز کی شرح تین اعشاریہ نو صفر فیصد ریکارڈ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 80 افرادجاں بحق۔ ایک ہزار843 نئے کیسزرپورٹ ۔ این سی اوسی کا کل سے اٹھارہ سال سے زائد عمر افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ۔