Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حکومت جو مرضی کر لے ہم تیار ہیں پھر پور الیکشن لڑیں گے۔یاسمین راشد
  • کورونا کیسز میں اضافہ، چوبیس گھنٹے میں مزید 2 افراد جاں بحق، 333 نئے کیسز رپورٹ
  • آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے میں پیش رفت، میمورنڈم آف اکنامک پالیسی کا مسودہ موصول
  • وزیرِ اعظم نے اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیلِ نو کر دی,شاہد خاقان عباسی سربراہ مقرر
  • وزیراعلی کا ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں سہولتوں کو ہنگامی بنیادوں پر بہتر بنانے کا فیصلہ
  • یوکرین کے شاپنگ مال پر میزائل حملہ، 16 افراد ہلاک 59 زخمی
  •  امریکا میں ٹرین حادثہ،8بوگیاں الٹ گئیں, 3افراد ہلاک، 50 زخمی
  • امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرالر سے 46 افراد کی لاشیں بر آمد
  • کراچی میں بجلی کاسنگین بحران، شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
  • 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2افراد جاں بحق ،333نئے کیسز رپورٹ
  •  شاہد آفریدی کا موٹر وے پر 1500 روپے چالان، پولیس کو شاباش
  • آئی ایم ایف سے دو ارب ڈالرمل جائینگے مگر اصل منزل خودانحصاری ہے : وزیراعظم
  • آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک، فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا: مفتاح اسماعیل
  • اقوام متحدہ کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 10ملین ڈالر امداد کا اعلان
  • لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 19 جولائی تک توسیع
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور شدید گرم رہنے کا امکان
  • نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی
  • ایم کیو ایم رہنما کنور نوید جمیل برین ہیمبرج کا شکار،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
  • پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی
  • محکمہ موسمیات کی گرمی سے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری
  • وزیر اعظم شہباز شریف آج ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
  • وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
  • امریکی صدر کا بڑا فیصلہ، گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیے
  • قطری وزیر اعظم کی طرف سے شہزادہ چارلس کو 10 لاکھ یورو سے بھرا سوٹ کیس دیے جانے کا انکشاف
  • استنبول میں ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پولیس کا دھاوا، 200 گرفتار
  • فرانس نے پاکستان کے 10 کروڑ ڈالرز سے زائد قرض کی واپسی مؤخر کردی
  • پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا فیصلہ, اسٹیل ملز اور پی آئی اے کوئی ایک روپے میں خرید لے تو فائدے مند ہے: مفتاح اسماعیل
  • عائشہ گلالئی کاعمران خان کیخلاف غداری کامقدمہ درج کرنےکیلئےچیف جسٹس کوخط
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم

عمران نیازی پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کریں، وزیر اعظم

Jun 02, 2022 | 10:48 10:48 AM, June 02, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عمران نیازی پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کریں، وزیر اعظم

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر وزیر اعظم شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس وقت میں ترکی میں معاہدوں پر دستخط کر رہا ہوں،عمران نیازی ملک کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ عمران نیازی عوامی عہدے کے لیے نااہل ہیں ،ان کا حالیہ انٹرویو ہی بڑاثبوت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اپنی سیاست کریں لیکن حد سے تجاوز نہ کریں۔عمران نیازی پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی ہمت نہ کریں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے صحیح فیصلے نہ کئے تو فوج تباہ ہو جائے گی اور ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا تھا کہ جب سے یہ حکومت آئی ہے ملک دیوالیہ کی طرف جا رہا ہے۔ ملک دیوالیہ ہو گیا تو سب سے پہلے پاکستانی فوج پر اثر پڑے گا۔ ملک دیوالیہ ہوا توپاکستان سے ایٹمی اثاثے لے لئے جائیں گے۔ ہماری ایٹمی صلاحیت چلی گئی تو پاکستان کے تین حصے ہو جائیں گے۔

پاکستان کو ساؤتھ ایشین گیمز 2023 کی میزبانی مل گئی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر، ویڈیو سوشل میڈیا ...

    Apr 09, 2018 | 12:01
  • سابق وزیر داخلہ کے ترجمان نے چوہدری نثار کی پی ٹی آئی ...

    Apr 09, 2018 | 16:51
  • Ch Nisar denied all the claims of PTI

    Apr 09, 2018 | 16:03
  • امریکی ملٹری اتاشی کرنل جوزف کے بیرون ملک فرار کی کوشش ...

    Apr 09, 2018 | 15:27
متعلقہ خبریں
  • عمران خان نفرتوں کے سوداگر ہے ، پاکستانیوں کو تقسیم ...

    Jun 27, 2022 | 22:46
  • ضمانت منسوخ ہونے پرعمران نیازی کی سیکیورٹی ہی انہیں ...

    Jun 05, 2022 | 18:42
  • معاہدے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، آصف زرداری ہمیں ...

    Jun 26, 2022 | 23:51
  • وزیر اعظم شہباز شریف آج ٹرن ارآؤنڈ پاکستان کانفرنس میں ...

    Jun 28, 2022 | 11:01
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group