تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے معاشی امور حماد اظہر کا امپورٹڈ سرکار کے وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ
( عرفان جمیل ڈوگر ) ملک بھر میں بجلی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے شارٹ فال اور بدترین لوڈشیڈنگ کا معاملہ تحریک انصاف کے فوکل پرسن برائے معاشی کا امپورٹڈ سرکار کے وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ. وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفیٰ دیں، وہ پاور پلانٹ جو تحریک انصاف کے دور میں کبھی بند نہیں ہوئے وہ اب یا تو بند پڑے ہیں یا %25 پیداواری صلاحیت پر چلائے جا رہیں ہیں، اس میں سی پیک کے پلانٹ بھی شامل ہیں، حماد اظہر بدانتظامی کی انتہا ہو چکی اور کوئی پوچھنے والا نہیں، حماد اظہر