وزیرِ اعظم سے سُتاش گروپ کےبورڈ کے صدر محرم یِلمز کی سربراہی میں وفد ملاقات
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. وزیرِ اعظم شہباز شریف. حکومت پچھلے چار سال میں سرمایہ کاروں کی راہ میں حائل کی گئیں رکاوٹوں کا سد باب کررہی ہے. وزیرِ اعظم حکومت ملک میں روزگار کے مواقع اور صنعتوں کے قیام کو یقینی بنارہی ہے. وزیرِ اعظم. وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سُتاش گروپ کےبورڈ کے صدر محرم یِلمز کی سربراہی میں وفد ملاقات. ملاقات میں ستاش گروپ ترکی کی جانب سے پاکستان میں ڈیری سیکٹر میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار. وزیرِ اعظم نے متعلقہ پاکستانی حکام کو ستاش گروپ سے بھروپور تعاون کی ہدایات جاری کیں.