Waqt News
Thursday | June 30, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سری لنکا اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گر گیا۔
  • سینٹرل کاکنٹریکٹ میں 12 ماہ کی پرفارمنس کو مدنظر رکھا گیا ہے: محمد وسیم
  • سکھر موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم،2 جاں بحق، 15 زخمی
  • انٹر بینک میں ڈالر مزید 20 پیسےسستا
  • سندھ حکومت پیپلز پارٹی کی جاگیر بن چکی ہے،کراچی تباہ ہوگا تو پاکستان کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ مصطفی کمال
  • ساحلی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی،سمندر میں مچھلی کے شکار پرپابندی
  • پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی
  • وزیر اعظم کی ہدایت پرکراچی میں 165نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا منصوبہ تیار
  • قربانی کے جانوروں سے بھرا ٹرک الٹنے سے 17 بکرے ہلاک،2افراد زخمی 
  • وزیراعظم سےکمیونسٹ پارٹی چین کے ڈائریکٹر خارجہ امور کمیشن کی ملاقات
  • پارلیمانی نظام کے عالمی دن پر صدرمملکت عارف علوی کاپیغام
  • گھڑیاں بیچنا عمران خان کا حق تھا، فواد چوہدری
  • شاہد آفریدی، جاوید میانداد، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی بھی جونیئر کرکٹ لیگ کا حصہ
  •  پاکستان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، 2افراد چل بسے ،641نئے کیسز رپورٹ
  • وزیر اعلی پنجاب کا مزدوروں کو ریلیف دینے کیلئے احسن اقدام
  • حکمران عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ، عنقریب گندم کا بحران بھی آنیوالا ہے : شیخ رشید
  • چھوٹا بچہ بالکونی سے راہ گیرپر جا گرا
  • وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی خصوصی ہدایت پر مزدوروں کی کم از کم اجرت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا
  • سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا
  • بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے مستعفی ہوگئے
  • غلط الزامات لگانے پر سابق آئی جی نے راؤ انوار کو 5 کروڑروپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
  • دکانداروں سے 40 ارب ٹیکس لیں گے، ایگریکلچر انکم پر ٹیکس لگانے کا اختیار ہمارے پاس نہیں: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
  • نیا پاسپورٹ مل گیا، جولائی کے چوتھے ہفتے میں پاکستان آؤں گا: اسحاق ڈار
  • اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری نہیں ملنی،وہ کہیں نہیں جارہے ا سٹمپ پیپرپر لکھ کر دیں کیا: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ
  • پاکستان چین کے علاقائی و عالمی امور میں کردار کی قدر کرتا ہے:آرمی چیف
  • ادارے نیوٹرل نہیں رہیں گے تو عمران خان جیسی پارٹی کیسے جیتے گی: بلاول بھٹو
  • چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن یانگ جیچی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
  • قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ اور مالیاتی بل منظور کرلیا
  • ملک میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ اعلان ہوگیا
  • ہمارے نمبرز پورے ہیں‘ دوبارہ انتخاب ہوا تب بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھیں گے : حمزہ شہباز

نمرہ کاظمی کیس؛ عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو بالغ قرار دے دیا

Jun 02, 2022 | 21:41 9:41 PM, June 02, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
نمرہ کاظمی کیس؛ عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو بالغ قرار دے دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نمرہ کاظمی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کے تحت پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو بالغ قرار دے دیا ہے۔ 

تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہٹرائل کورٹ کے فیصلے تک نمرہ شیلٹر ہوم میں رہے گی، میڈیکل رپورٹ میں نمرہ کاظمی کی عمر 17 سے 18 سال بتائی گئی اور اس نے مرضی سے شادی کی اور نمرہ کاظمی نے بتایا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ نمرہ اپنے شوہر شاہ رخ سمیت والدین، رشتہ داروں سے بھی شیلٹر ہوم میں مل سکتی ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ نمرہ کو شوہر، والدین سے ملاقات سے نہ روکا جائے جبکہ ٹرائل کورٹ نمرہ کو مرضی سے جانے یا کسٹڈی کا فیصلہ کرے۔عدالت عالیہ کے فیصلے میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ فیصلہ آنے تک نمرہ شیلٹر ہوم میں رہے گی اور ٹرائل کورٹ ایک ماہ میں نمرا کیس کا ٹرائل ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرے۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 20 پیسےسستا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر آ ...

    Jun 30, 2022 | 03:17
  • غلط الزامات لگانے پر سابق آئی جی نے راؤ انوار کو 5 ...

    Jun 30, 2022 | 01:17
  • اتنے پنگے لیے ہیں کہ اب کمنٹری نہیں ملنی،وہ کہیں نہیں ...

    Jun 30, 2022 | 00:12
  • بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے ...

    Jun 30, 2022 | 02:09
متعلقہ خبریں
  • نمرہ کاظمی کو بھی اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کی اجازت مل ...

    Jun 10, 2022 | 00:20
  • نمرہ کاظمی کے والدین نے شاہ رخ کو داماد تسلیم کرلیا، ...

    Jun 16, 2022 | 22:52
  • الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کو ممنوعہ فنڈنگ کیس ...

    Jun 15, 2022 | 13:06
  • شادی ہالز اور مارکیز کو رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات ...

    Jun 08, 2022 | 22:36
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group