فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان بائے بائے: عثمان بزدار

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ سیاست سے بھی بریک لے رہا ہوں۔ سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے نیوز کانفرنس کرتے کہا کہ فوج کے ساتھ کھڑا تھا ، کھڑا ہوں اور آئندہ بھی کھڑا رہوں گا۔ سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر رہا ہوں۔