نوازشریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگی
نوازشریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج پھر ہوگیاحتساب عدالت میں باقی 3 گواہوں کے بیانات بھی قلمبند کیے جائیں گے
ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت بھی آج احتساب عدالت میں ہو گی پانامہ کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا بھی عدالت میں پیش ہوں گے