واشنگٹن: امریکاروسی صدرپیوٹن کی دھمکیوں کاجواب دینےکیلیےتیارہے،پنٹاگون
واشنگٹن:ہائپرسونک میزائل ہویاکوئی،ہم جواب دینےکیلیےتیارہیں،امریکی محکمہ دفاع واشنگٹن:امریکاروسی صدرپیوٹن کی دھمکیوں کاجواب دینےکیلیےتیارہے،واشنگٹن:صدرپیوٹن کےبیان پرکوئی حیرت نہیں ہوئی،ترجمان امریکی محکمہ دفاع صدرپیوٹن نےکہاتھاروس نےناقابل تسخیرجوہری ہتھیارتیارکیاہے