چین فوری طور پر امریکی زرعی مصنوعات سے تمام محصولات کا خاتمہ کرے:ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اس کی زرعی مصنوعات سے تمام محصولات کا خاتمہ کرے۔انہوں نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ تجارتی مذاکرات میں اچھی پیش رفت ہو رہی ہے اور انہوں نے چینی مصنوعات پر پچیس فیصد ٹیرف عائدنہیں کیا۔