کورنگی میں نوجوان نے گلے میں پھندا لگاکر خودکش کرلی۔

کرا چی کو رنگی کے علاقے بلال کا لو نی میں ایک نو جوان اپنے گھر میں گلے میں فندا لگا کر خود کشی کر لی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی میں واقع بلال کالونی میں 18 سالہ نو جوان سلمان ولد دلدار نے گھریلو تنازع میں تنگ آ کر گھر کی چھت میں گلے میں فندا لگا کر خو دکشی کر لی ہے اور ابدی نیند سو گئے ۔ریسکیو نے لاش پوسٹ ماسٹم کے لئے جناح ہسپتام منتقل کر دیا ہے۔