Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •  کسی شخص کے ٹیکس ریکارڈ تک غیر قانونی رسائی فوجداری جرم ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
  • حکومت کا مذہبی جماعت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ
  • عظمیٰ بخاری کا فردوس عاشق کے بیان پر اپنے ردعمل
  • خیبرپختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی
  • خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے29 افراد جاں بحق
  • فوڈ سیفٹی اتھارتی کی کارروائی ،1ہزار سے زائد مردہ مرغیاں برآمد
  • حکومتی وزراء کی وزیراعظم اور جہانگیرترین کے درمیان رابطے کیلئے کوششیں تیز
  • گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں فنی خرابی
  • افطار میں مزیدار گرما گرم بریڈ رول بنانے کی ترکیب
  • کورونا کی تیسری لہر، سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
  •  کورونا وائرس کی تباہ کاریاں،بھارت متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبرپر
  • راستے بند ہونے سے آصف زرداری کو بھی ریلیف مل گیا
  • فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت
  • مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کا امکان
  • حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ ناکام
  • اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل
  • پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ
  •  امارات کا اپنے قمری مشن کو آئندہ سال سرانجام دینے کا فیصلہ
  • بھارت میں کورونا وباء کنٹرول سے باہر، دسویں کلاس کے امتحانات منسوخ
  • بابر اور رضوان نے کئی ریکارڈز اپنےنام کرلیے
  • قانون کی بالادستی کی جدوجہد مشکل ہے لیکن جیتیں گے: وزیراعظم
  • آرمی چیف نے 100 بستر کے اسپتال اور اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کردیا
  • انتہاپسندہندو سرکار کا کورونا کی آڑمیں مساجد بندکرنے کا اعلان
  • پرینکا گاندھی کی مودی سرکار کی کورونا وباء کوکنٹرول کرنے میں ناکامی پر نکتہ چینی
  • ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں طوفان اور شدید بارش کی پیشگوئی
  •  تحریک لبیک جیسے شدت پسند گروہ اسلام کی شناخت کو بدلنا چاہتے ہیں۔فواد چوہدری
  •  آرمی چیف  کا فوجی فائونڈیشن ہیڈ کوارٹرکا دورہ ، ہسپتا ل اور  سکول آف نرسنگ  کا افتتاح
  •  کورونا وائرس کی تیسری لہر،صورتحال سنگین ہونے لگی ،مزید118افراد جاں بحق
  • مصر میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
  • نائیجریا:سکول میں آتشزدگی سے 20سے زائدطلبہ ہلاک

فلسطینی خاتون رہنما کو قید و جرمانے کی سزا

Mar 02, 2021 | 13:06 1:06 PM, March 02, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
فلسطینی خاتون رہنما کو قید و جرمانے کی سزا

 اسرائیل کی فوجی عدالت نے فلسطین کی خاتون سیاسی ر ہنما خالدہ جرار کو دو سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی دی ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج نے 58 سالہ خالدہ جرار کو 31 اکتوبر 2019 کو حراست میں لیا تھا۔ ان کی گرفتاری ایک بم دھماکے میں دو اسرائیلیوں کی ہلاکت کے دو ماہ کے بعد عمل میں لائی گئی اور اس حملے کی ذمہ داری عوامی محاذ کے ایک عسکری گروپ پر عا ئد کی گئی تھی۔خالدہ جرار کی یہ پہلی گرفتاری نہیں بلکہ اسے 2015 ء اور 2017ء کو بھی حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ان پر عوامی محاذ کے پلیٹ فارم سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا جاتا ہے اور انہیں متعدد بار انتظامی قید کی سزائیں دی جا چکی ہیں۔اب اسرائیل کی فوجی عدالت ''عوفر ''نے فلسطین کی خاتون سیاسی ر ہنما خالدہ جرار کو دو سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی دی۔خالدہ جرار 2006 میں فلسطینی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہونے والی رہنما اور ان 60 ارکان پارلیمنٹ میں شامل ہیں جنہیں اسرائیلی حکام نے جیلوں میں قید کیا۔ ان میں سے 11 ارکان پارلیمنٹ اب بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔

مصر میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی لڑکوں کی تعداد 140 تک ...

    Apr 06, 2021 | 11:58
  • کرونا وائرس  ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر تاجروں کو ...

    Mar 16, 2021 | 16:53
  •  سعودی حکومت میں دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ...

    Apr 14, 2021 | 12:54
  • غرب اردن:بارودی سرنگ پھٹنے سے فلسطینی نوجوان زخمی

    Mar 18, 2021 | 13:12
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group