ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم"ونڈر ویمن"کا نیا ٹریلر جاری
ہدایت کارہ پیٹی جن کِنس کی اس فلم کی کہانی ایمازون کی ڈیانا نامی شہزادی سے متعلق ہے جو غیرمعمولی طاقت کی حامل اور ماہر جنگجو ہوتی ہے،اس سپر ہیرو کی زندگی میں اس وقت نیا موڑ آتا ہے جب اس کی ملاقات جزیرے پر کریش جہاز کے پائلٹ سے ہوتی ہے،فینٹسی فلم کے مرکزی کرداروں میں گیل گیڈوٹ، کریس پائن اور روبن وائٹ جلوہ گر ہوں گے،،
ایکشن اور ایڈوانچر کے مناظر سے بھرپور فلم"ونڈر ویمن"رواں سال دو جون کو سینیما گھروں میں تحلکہ مچائے گی۔