کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک پلازے سےاچانک دھواں اٹھنےلگا
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی مرکزی عمارت میں اچانک دھماکہ ہو گیا ،، فائر چیف کا کہنا ہے کہ دھماکہ بجلی کے ٹرانسفارمر پھٹنے کی وجہ سےہو سکتا ہے،، جبکہ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا اور تفتیش شروع کردی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی،، جبکہ دھماکے کے بعد سڑک کو آمدو رفت کے لیے بند کر دیا گیا۔