لاہور میوزیم میں سکھ دور کے نوادارت کی نمائش کا انعقاد کیا گیا
پنجاب کی تاریخ کے دریچوں پر اگر نظر دوڑائی جائے تو سکھوں نے ایک طویل عرصے تک اس خطے پر حکمرانی کی اور گہرے نقوش چھوڑے۔۔لاہور میوزیم میں منعقدہ نمائش میں سکھ دور کے اہم نوادارت جن میں اسلحہ، سونے اور چاندی کے نایاب سکے، سکھ حکمرانوں کے ملبوسات اور فرنیچر کے علاوہ سکھ حکمرانوں کی قدیم تصاویر رکھی گئی ہیں۔
تقریب کے شرکاء کا کہنا تھا کہ نوادرات کی نمائش سے تاریخ سے لگاو رکھنے والوں کے ذوق کو تسکین ملتی ہے ۔