فاروق آبادمیں ضمنی الیکشن ایک اور مرحلہ مکمل
Iننکانہ صاحب / ضمنی الیکشن مکمل ڈسڑکٹ کونسل کی اقلیتی نشست پر آج ہونے والے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار بشیر مسیح بھٹی 16ووٹ لیکر جیت گئے جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار 14ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے فاروق آباد فاروق آبادمیں ضمنی الیکشن ایک اور مرحلہ مکمل.ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے نامزد امیداوار برائے یوتھ کونسلرحسن ادریس 9ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ آزاد گروپ کے شیخ فیصل 6ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے.