عمائدین نےہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ پرتحفظات سےآگاہ کیا،آئی ایس پی آر
ہرشہری کاتحفظ ریاست کی ذمےداری ہے،تمام ریاستی اداروں کواپنی ذمےداری کااحساس ہےہزارہ برادری سمیت کسی کابھی جانی نقصان باعث تشویش ہے،ملک دشمن خفیہ ادارےدہشت گردوں کی مددکررہےہیںدہشت گردوں کےکئی نیٹ ورک ختم کیےقومی کوششوں سےدہشت گردی کی لہرپرقابوپمتحدہوکردشمن قوتوں کی تقسیم کرنےکی کوششوں کوشکست دیناہوگیہرشہری کومذہب،فرقے،زبان اورنسل سےبالاترہوکرثابت قدم رہناہوگا،دشمن ایجنڈےکوشکست دینےکیلیےمکمل حمایت کی یقین دہانیہزارہ برادری کاپاک فوج پربھرپوراعتمادکااظہار،آئی ایس پی آر