پلوامہ میں بھارتی فوج کا بڑے پیمانے پر محاصرہ
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے آ ج صبح سویرے Danger Pora کے علاقے کا محاصرہ کیا اور تلاشی کی کارروائی کی۔