ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 29 ہزار 933 ہو گئی، این سی او سی
ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 29 ہزار 933 ہو گئی، این سی او سی گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں کورونا کے باعث 113اموات رپورٹ، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 4ہزار 414 نئے کیسز رپورٹ گزشتہ 24 گھنٹے میں 45ہزار 275 کورونا ٹیسٹ کیے گئے گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9 عشاریہ 74 فیصد رہی گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.74 فیصد رہی، ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 18 ہزار 70 ہو گئی، ا