وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، موجودہ ملکی صورتحال پر غور کیا گیا،وزیراعظم کو داخلی سلامتی کی صورتحال کے متعلق بریف کیا گیا، وزیر اعظم کو آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی