منصب، کرسی اور اختیار کا ناجائز استعمال سب سے بڑی آئین شکنی ہے،وزیر داخلہ

وزیرداخلہ رانا ثنا ءاللہ کا فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل منصب، کرسی اور اختیار کا ناجائز استعمال سب سے بڑی آئین شکنی ہے،وزیر داخلہ قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں،وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ الیکشن کمیشن، وکلاء، صحافیوں اور مخالفین پر گند اچھالنا اور دھمکانا عمران خان کا وطیرہ ہے،رانا ثناء اللہ جو بھی ان کے خلاف بات کرے ان پر الزام تراشی کی جاتی ہے،رانا ثناء اللہ وکلاء کوپے رول اور صحافیوں کولفافہ کہا جاتا ہے،وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ