موزمبیق کے ایک صوبے میں خاتون نے چار ٹانگوں والے غیر معمولی بچے کو جنم دیا ہے تاہم اس کی حالت اطمینان بخش ہے۔ غیرملکی میگزین کی رپورٹ کے مطابق بچے کی ماں نے دورانِ حمل کسی طرح کی شکایت نہیں کی اور سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔
موزمبیق میں چار ٹانگوں والے بچے کی پیدائش
Nov 02, 2016 | 12:05