عارف والا: دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہوگئی
عارف والا: شدید دھندکےباعث شہریوں کومشکلات عارف والا: مسافربس چشتیاں سےلاہورجارہی تھی،ریسکیوذرائع عارف والا:ساہیوال روڈترکھنی موڑپرمسافربس اُلٹ گئی،ریسکیوذرائع
عارف والا:حادثہ دھندکےباعث پیش آیا، مسافرمحفوظ رہے،ریسکیوذرائع راولپنڈی:نوازشریف کی وطن واپسی،بینظیرایئرپورٹ پرسیکیورٹی ہائی الرٹ