دوہری شہریت کا الزام درست ثابت ہوا تووہ استعفیٰ دے دیں گے: سٹیفن پیری

02 نومبر 2017 (07:50)

آسٹریلوی سینیٹ کے صدر سٹیفن پیری کا کہنا ہے کہ اگران پردوہری شہریت کا الزام درست ثابت ہوا تووہ استعفیٰ دے دیں گے۔سٹیفن پیری پربرطانوی شہری ہونے کا الزام ہے۔قوانین کے مطابق دہری شہریت کا حامل شخص آسٹریلوی سینیٹ کا صدرنہیں بن سکتا۔