سری لنکا میں ایک شرارتی جنگلی ہاتھی پانی کے کنویں میں گرگیا

02 نومبر 2017 (08:16)

ہاتھی میرا ساتھی، سری لنکا میں ایک شرارتی جنگلی ہاتھی پانی کے کنویں میں گرگیا، واقعہ کی اطلاع ریسکیو ٹیموں کو ملی تو انہوں نے ہاتھی کو باہر نکالنے کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا، کرین کی مدد سے کنویں کے ایک طرف کھدائی کی گئی اور ہاتھی کو قید سے رہائی مل گئی۔