انگلینڈ میں ہیلووین کے موقع پر گینڈوں اور جنگلی گلہریوں کی تو عید ہی ہوگئی
انگلینڈ میں ہیلووین کے موقع پر گینڈوں اور جنگلی گلہریوں کی تو عید ہی ہوگئی،جب ان کی کدو سے تواضع کی گئی، گلہریوں نے تو اس دعوت پر خوب مزہ اڑایا، تاہم گینڈوں کیلئے کدو توڑنا پہلا تجربہ معلوم ہوتا تھا تاہم ایک گینڈے نے دلچسپ انداز میں کدو توڑنے کا طریقہ اپنے ساتھیوں کا بتا ہی دیا۔