شہباز شریف نے پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈز کا بجٹ دو ارب سے بڑھا کر چار ارب کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلٰی کا بچوں کے ساتھ ملی نغمہ گانے کا پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈز کے ایک لاکھ وظائف مکمل ہو گئے۔ پانچ ارب اکسٹھ کروڑ روپے کے وظائف ایک لاکھ طلباء کو دیے جا چکے ہیں۔ ایوان اقبال لاہور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پیف سے پہلا وظیفہ حاصل کرنے والا طالب علم غلام مرتضیٰ بھی شریک ہوا۔