اوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگا

Oct 02, 2018 | 11:04

اوپن مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ڈالر کی قیمت مزید 1.70روپے اضافے سے 128 روپے ہو گئی واضح رہے اوپن مارکیٹ میں تین روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر 2.40روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ برطانوی پونڈ 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 167 روپے اور یورو 1.50روپے مہنگا ہو کر 148 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے جاری مذاکرات کے باعث ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ممکنہ کمی کے پیش نظر بعض حلقے ڈالر کی خریداری کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں