وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے افغانستان کے سفیر حضرت عمر زاخیلوال کی ملاقات, دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات زیر غور آئے
وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے افغانستان کے سفیر حضرت عمر زاخیلوال کی ملاقات
ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات زیر غور آئے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثقافتی اور تاریخی تعلقات ہیں
پاکستان خطے میں امن و استحکام کی کوششیں جاری رکھے گا, عدم اعتماد اور غلط فہمیوں کو مل کر شکست دینی ہے, ہمیں ملکر دونوں ممالک کے مفاد میں فیصلے لینے ہوئے ہوں گے وزیر مملکت