Waqt News
Saturday | December 07, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
  • ایران پورے خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عادل الجبیر
  • نواز شریف کی طرح آصف زرداری کو بھی ریلیف ملنا چاہیے، مراد علی شاہ
  • افغام امن عمل: زلمے خلیل زاد قطر پہنچ گئے
  • جنت نظیر وادی کشمیر میں غیرانسانی کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 125واں روز
  • آمدن سے زائد اثاثے،خورشید شاہ کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائے گا
  • ہر شہری ووٹ کے ذریعے جمہوریت کا نگہبان ہے:عثمان بزدار
  • مارکیٹوں کے لیے ٹیکس ریٹس جاری کرنے کا فیصلہ
  • بے روزگاروں کیلئے وزیراعظم عمران خان کا امید افزا پیغام
  • حکومت بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہے:ڈاکٹر فردوس
  • ملتان: پولیس انکاؤنٹر میں 4 ڈاکو مار دیے گئے
  • فرانس کے شہر لیون میں سالانہ فیسٹیول آف لائٹس کا باقاعدہ آغاز
  • پاکستانی امریکن صحافی آمنہ نوازڈیموکریٹ صدارتی مباحثہ ماڈریٹ کرنےکیلیےمنتخب
  • پاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفق
  • چین نے ایرا ن کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کے لئے مذاکرات اوربات چیت پرزوردیاہے
  • بھارت عالمی میڈیا کو مقبوضہ کشمیرکے آزادانہ معائنے کی اجازت دے:ڈاکٹر محمد فیصل
  • تعلیم اورپیشہ وارانہ تربیت کے وزیر شفقت محمودنے کہاہے کہ حکومت ملک میں تعلیم کا یکساں نصاب متعارف کرانے کے لئے تمام ممکنہ کوششیں کررہی ہے
  • پاکستان کے ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کوماحولیاتی تحفظ کے لئے بہترین پروگرام قرار دیاگیاہے
  • اسرائیل نےایٹمی ہتھیاروں کےحامل میزائل کاایران کےخلاف تجربہ کیاہے،جوادظریف
  • رینڈی زکربرگ پاکستان کی گرویدہ، دوستانہ ملک قرار دیدیا
  • سعودی عرب : شناختی کارڈ بنوانے کیلئے خواتین کو صرف 35 دن کی مہلت
  • امریکا، نیول بیس پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاع
  • 1700 سال قدیم انڈا دریافت
  • مہوش حیات کی روضۂ رسول ﷺ پر حاضری
  • خواتین کو محفوظ ماحول کی فراہمی میں وفاقی محتسب کا اہم کردار ہے، عارف علوی
  • امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاک
  • امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصول
  • سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر حسن روحانی
  • حکومت ملک میں روزگار کے مواقع پیداکرنے کیلئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں سہولت فراہم کرے گی .وزیراعظم
  • مختلف اضلاع میں غذائیت کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کی گئی ہے تاکہ مناسب صحت اور غذائیت کے طریقوں کو فروغ دیا جاسکے:ڈاکٹر ثانیہ نشتر

خواہش ہے کہ  پاکستان میں اور بھی ٹیمیں کھیلنے آئیں۔ مائیکل ہولڈنگ

Oct 02, 2019 | 16:04 4:04 PM, October 02, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
خواہش ہے کہ  پاکستان میں اور بھی ٹیمیں کھیلنے آئیں۔ مائیکل ہولڈنگ

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان میں اور بھی ٹیمیں کرکٹ کھیلنے آئیں، لیکن اس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان کو یہاں سکیورٹی کے حوالے سے قائم تاثر کو ختم کرنے کے لیے مزیدمحنت کرنا ہوگی۔کراچی کے نجی دورے پر آئے مائیکل ہولڈنگ نے اپنے ہوٹل میں صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو میں کہا کہ اْن کا کراچی کا دورہ بہت آرام دہ رہا، انہیں کہیں کسی قسم کی پریشانی محسوس نہیں ہوئی لیکن اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ کچھ ہونہیں سکتا، ہونے کو دنیا میں کہیں بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے۔مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ امریکی صدور کو سب سے بہترین سیکیورٹی ملتی ہے لیکن ہم نے دیکھا ہے کہ امریکی صدور پر بھی حملے ہوئے۔ میرے ساتھ جمیکا میں بھی کچھ بھی ہوسکتا ہے اصل بات دنیا کو اس بات کا یقین دلانا ہے کہ جو حفاظت فراہم کی جائے گی، وہ بہترین ہوگی۔انہوں نے کہا کہ لوگوں نے پاکستان کے حوالے سے بہت باتیں بنائی ہیں، ایسے میں پاکستان کو دیگر ٹیموں کو یہاں لانے میں بہت محنت کرنا ہوگی اور اس تاثر کو ختم کرنا ہوگا جو کہ پاکستان جیسے ممالک سے وابستہ ہے اور لوگوں کو یہاں آنے سے خوفزدہ کرتا ہے۔یہ تاثر کا ہی فرق ہے کہ لندن دھماکوں کے بعد بھی آسٹریلین ٹیم نے اپنا دورہ انگلینڈ جاری رکھا تھا۔ مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ پی سی بی کو ثابت کرنا ہوگا کہ سب کچھ واقعی ٹھیک ہے اور ایسا اس وقت ہی ہوگا جب سری لنکا کی طرح اور ٹیمیں یہاں آئیں اور وہ اپنے دورے سے دنیا کو ثابت کریں کہ سب کچھ بہترین ہے۔کرکٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے 65 سالہ سابق ویسٹ انڈین بولر نے کہا کہ اب کرکٹ اتنی زیادہ ہوگئی ہے کہ فاسٹ بولرز کا خود کو طویل کیرئیر کے لیے فٹ رکھنا مشکل ہوگیا ہے اس لیے پلیئرز اپنا کیرئیر طویل کرنے کے لیے صرف مختصر مدت کی کرکٹ کو ترجیح دے رہے ہیں تاکہ انہیں زیادہ پیسے کمانے کا موقع مل سکے۔ہولڈنگ کہتے ہیں کہ انہوں نے بارہ سال میں ساٹھ ٹیسٹ کھیلے، ا?ج ایک پلیئر سال میں چودہ سے پندرہ ٹیسٹ کھیل رہا ہے، اس کے علاوہ دیگر فارمیٹس کی کرکٹ الگ ہورہی ہے ایسے میں پلیئر سوچتا ہے کہ وہ ٹیسٹ سے زیادہ رقم مختصر مدت کی کرکٹ کھیل کر کما سکتا ہے اور اس سے اس کا کیرئیر بھی کچھ طویل ہوسکتا ہے۔مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ وہ اس میں پلیئرز کو الزام نہیں دیں گے کیونکہ یہ ان کا حق ہے کہ وہ اپنی روزی روٹی کمانے کا مناسب ذریعہ دیکھیں۔محمد عامر کے حوالے سے سابق ویسٹ انڈین لیجنڈ نے اتفاق کیا کہ عامر کے کھیل میں کچھ کمی ا?ئی ہے، پہلے وہ جیسی گیند چاہتے تھے، ویسی کراتے تھے، لیکن اب انہیں کچھ دقت ہورہی ہے، یہ ٹھیک ہے کہ عامر واپسی کے بعد ویسے نہیں جیسا وہ پابندی سے پہلے تھے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پچھلے کچھ سال میں محمد عامر کی گیند پر کتنے کیچز ڈراپ ہوئے اور ان چیزوں نے بھی محمد عامر کی کارکردگی کو متاثر کیا ہے۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جوفرا آرچر میں دور حاضر کا عظیم بولر بننے کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں لیکن اس کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ اس کا کپتان اور ٹیم اسے کس طرح استعمال کرتے ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • امریکا جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری

    Dec 05, 2019 | 08:09
  • آسٹریلیا نے پاکستان کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بدترین شکست ...

    Nov 08, 2019 | 17:01
  • پاکستان میں بھی جھینگے کی فارمنگ شروع

    Nov 20, 2019 | 11:27
  • سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف ...

    Dec 01, 2019 | 14:07
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group