سمندر پار پاکستانیوں کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات

سمندر پار پاکستانیوں کے ایک وفد نے وزیراعظم عمران خان سے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔وفد میں افضل محمود' شیخ رفیق' معروف حسین اور ماجد خان شامل تھے۔