آسٹریلیا آئندہ ماہ سے اپنی بین الاقوامی سرحدیں کھولے گا
آسٹریلیا آئندہ ماہ سے اپنی بین الاقوامی سرحدیں کھولے گا جس سے اٹھارہ ماہ بعد پہلی بار ویکسین شدہ مسافر ملک میں داخل ہوں گے۔اطلاعات کے مطابق کورونا وباء کے باعث سڈنی، میلبرن اور کینبرا میں اس وقت لاک ڈائون نافذ ہے۔