وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اور ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں
وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر اور ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں: عمومی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ترقیاتی امور پر سفارشات اور تجاویز پیش کیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کا کلچر متعارف کرایا۔ مسائل کے حل کے لئے عمران خان ہی قوم کی واحد امید ہیں۔ عمران خان کی قیادت میں صوبے بھر میں ترقی کا انقلاب لائیں گے۔" وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد۔غضنفر عباس،عامر عنایت شہانی، علی اختر، عادل پرویز، عمر فاروق، شکیل شاہد،وارث عزیز شامل ملک ندیم عباس، سرفراز حسین، سلیم اختر، قاسم عباس خان، علی رضا خان، رضا حسین بخاری، میاں علمبردار قریشی، شہاب الدین خان بھی شامل